Islamic Artwork on a Mosque
Hagio Sofia Mosque
Bismillah 5
معجزاتِ مسیح

جس میں سیدنا عیسیٰ مسیح کےمعجزات کی مفصل شروح وتفصیل درج ہے۔ اورنیز نصائح اورمفید اشارات جواُن سے مستنبط ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ ایک مقدمہ میں معجزات کی حقیقت وامکان ومقاصد پر مفصل اورمدلل بحث کی گئی ہے۔
از
علامہ طالب الدین

 

Miracles of Christ

Of Christ
Rev. Talib-u-Din
1905
Introduction

Miracles of Christ
مقدمہ
۱: پانی کا آبِ انگور بنانا ۔
۲:بادشاہ کے ملازم کے بیٹے کو شفا بخشنا ۔
۳:مچھلیوں کو پہلی مرتبہ معجزانہ طور پر پکڑنا ۔
۴:طوفان کو بند کرنا ۔
۵:گدرینیوں کے ملک میں ا ن کو شفا بخشنا جن پر دیو چڑھے ہوئے تھے ۔
۶:جائرس کی لڑکی کو زندہ کرنا ۔
۷:اس عورت کو شفا بخشنا جس کے بارہ برس سے خون بہتا تھا ۔
۸:دو اندھوں کی آنکھوں کوروشن کرنا ۔
۹:جھولے کے مارے ہوئے کو شفا بخشنا ۔
۱۰:ایک کوڑھی کو پاک صاف کرنا ۔
۱۱:صوبہ دار کے خادم کو شفا بخشنا۔
۱۲:کفرناحوم کے عبادت خانے میں ایک شخص کو جس پر بدروح چڑھی ہوئی تھی شفا بخشنا ۔
۱۳:حضرت پطرس کی ساس کو شفا بخشنا۔
۱۴:یروشلم میں بیت صدا پر ایک پژمردہ کو شفا بخشنا۔
۱۵:نائین کی بیوہ کے لڑکے کو زندہ کرنا ۔
۱۶:معجزانہ طور پر پانچ ہزا افراد کو کھانا کھلانا۔
۱۷:جناب مسیح کا سمندر پرچلنا ۔
۱۸:ایک جنم کے اندھے کی آنکھوں کو روشن کرنا ۔
۱۹:سوکھے ہوئے بازووالے شخص کو شفا بخشنا۔
۲۰:ایک کبڑی عورت کو شفا بخشنا۔
۲۱:جلند ر کی بیماری والے شخص کو شفا بخشنا۔
۲۲:دس کوڑھیوں کو شفا بخشنا۔
۲۳:سورفینکی عورت کی لڑکی کو شفا بخشنا۔
۲۴:ایک بہرے اورگونگے کو شفا بخشنا۔
۲۵:چار ہزار افراد کو معجزانہ طور پر کھانا کھلانا ۔
۲۶:بیت صدا میں ایک اندھے کو بینا کرنا۔
۲۷:ایک دیوانہ لڑکے کو شفا بخشنا۔
۲۸:مچھلی کے منہ میں درہم کا پانا۔
۲۹:لعزر کو زندہ کرنا ۔
۳۰:اریحا کے نزدیک دو اندھوں کی آ   نکھوں کو روشن کرنا۔
۳۱:بے پھل انجیر کےدرخت کا سو کھ جانا۔
۳۲:ملخس کے کان کو شفا بخشنا۔
۳۳:مچھلیوں کا پکڑنا۔